طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#82
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 126
  • Posts: 3787
  • Total Posts: 3913
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: طاقت

پھوجی ٹٹو نے ایک اور بہت بڑی چول ماری کہ پھوج کی طاقت میں اسکی عسکری قوت کا حصہ معمولی ہے اسکی قوت کا اصل ماخذ اسکے نفسیاتی حربے ہیں جسکے ذرئیے پھوجی اسکے جیسے ٹٹو تیار کرتی ہے
اس ذہنی معزور فوجی ٹٹو سے کویی پوچھے کہ اگر عسکری طاقت نہ ہوتی تو کیا یہ نفسیاتی حربے استعمال کرسکتی تھی؟ اور اگر کرتی تو وہ کتنا موثر ہوتے؟ یہ قوم تو طاقت کے آگے ویسے ہی پلکیں بچھاے تیار بیٹھی رہتی ہے تو جب طاقت جو بھی چول مارے آگے سے سبحان اللہ کی صدائیں آنا شروع ہوجاتیں ہیں ایک معمولی سا پولیس کا ایس پی بھی کہیں بیٹھ کر اپنی جہالت پھیلارہا ہو تو سامنے سے واہ واہ کی صدائیں آنا شروع ہوجاتیں ہیں کیوں ضیاء اور مشرف اپنی وردی سے چپکے رہے آخر وقت تک؟ انکو معلوم تھا دن رات انکی شان میں قصیدہ خواں وردی (طاقت) اترتے ہی انکو لات ماریں گے- عوام کی نفسیات کے اس پسمنظر میں جب چالیں چلیں جاتیں ہیں تو ظاہر ہے انکا اثر ہوتا ہے مگر یہ اثر بندوق کی طاقت کی بدولت ہی ہے
یہاں اس بات کا تذکرہ ہوا کہ کسطرح بھارتی میڈیا اور حکومت اپنی فوج کے پیچھے کھڑے نظر آتے ہیں میں کہتا ہوں نہ صرف ہندوستان بلکہ تمام جمہوری ملکوں کے عوام اور حکومت اپنی فوج کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں ہر جگہ مین اینڈ ویمن ان یونیفارم کا تذکرہ کسی مقدس گاہے کی طرح ہوتا ہے اور کیوں نہ ہوں جہاں فوج اپنے عوام کی حفاظت اور عزت کرتی ہے وہاں عوام رضا کارانہ طور پر انکی عزت کرتی ہے اور یہ دل سے ہوتی ہے وہاں کی عسکری قوتیں اپنے عوام کو پھدو بنانے کے لئے چالیں نہیں چلتیں ہیں
پھوجی ٹٹو نے کتنی خوبصورتی سے سارا الزام عوام کے سر دیدیا کہ انکے سر پر بندوق نہیں ہوتی ہے جب وہ سروے میں جواب دیتے ہیں لوگوں کی آرا پر اثر انداز ہونا تو پوری ایک سائنس ہے کسی بھی مارکٹنگ گرو کو اسکا منہ مانگا بجٹ دیدیں اور اپنی مرضی کا بیانیہ بغیر بندوق کے بنوالیں فوجی ٹٹو تمام صورتحال جاننے کے باوجود بھی عوام کی طرف کھڑے ہونے کے لئے تیار نہیں ہے

Navigation