الطاف حسین: ایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر

Home Forums Siasi Discussion الطاف حسین: ایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر الطاف حسین: ایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر

#3
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 13
  • Posts: 1596
  • Total Posts: 1609
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: الطاف حسین: ایک پپی اِدھر ایک پپی اُدھر

ایک وقت تھا جب الطاف حسین کی گرفتاری کی خبر بسترِ مرگ پر پڑے شخص کو بھی خوشی سے بے حال کرسکتی تھی، پر آج اس خبر کی پرِ کاہ برابر بھی اہمیت نہیں۔۔ اب تو شاید الطاف حسین کے انتم سنسکار پر ہی کوئی ان کا تذکرہ ہو۔۔۔۔

اس کو بے مہر یِ عالم کا صلہ کہتے ہیں

مر گئے ہم تو زمانے نے بہت یاد کیا

  • This reply was modified 1 week, 5 days ago by  Zinda Rood.

Navigation