عمران خان کا وقت پورا ہوچکا، جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں، نواز شریف

Home Forums Siasi Discussion عمران خان کا وقت پورا ہوچکا، جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں، نواز شریف عمران خان کا وقت پورا ہوچکا، جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں، نواز شریف

#10
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 665
  • Posts: 11882
  • Total Posts: 12547
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: عمران خان کا وقت پورا ہوچکا، جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں، نواز شریف

سلیم رضا وہ پرانے پٹواری ہیں جن کی وجہ سے آج تک ہمیں بونگا اور کم عقل ہونے کا طعنہ سننا پڑتا ہے۔

نیو کمر نے میاں صاحب کے راستے میں  دھمال ڈال کر وہ دھول اڑائی ہے ۔۔۔۔۔میاں صاحب کو پتہ اس وقت چلا ہے ۔جب وہ جیل کے اندر پہنچ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔پرانے  ن لیگی کی وجہ سے مری میں ہوتے ہوئے ۔۔۔۔ لاہور سے  اسپشل پائے جاتے تھے ۔۔۔اور میاں صاحب اگر  جرمنی میں ہوں تب ترکی سے  کباب  پہنچ جاتے تھے۔۔۔۔۔۔جب  آپکی سننے لگے ہیں تو  پھر کھائیں ۔۔کھجوریں جیل میں بیٹھ کر اور  الطاف بھائی کی طرح  خدا کے حضور گڑ گڑا کے دعائیں مانگیں  کہہ ۔یا اللہ  یا کستان میں زلزلہ آجائے ۔۔۔یا۔۔پھر دنیا کی کوئی طاقتور فوج پاکستان پر حملہ کر دے ۔۔

:jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

Navigation