یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#33
پرولتاری درویش
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 120
  • Total Posts: 120
  • Join Date:
    29 May, 2019
  • Location: Lea

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

 جو بکواس صحابہ کرام رضوان اللہ عجمین کے بارے میں کی

سارے صحابی عجمین نہیں تھے بلکہ زیادہ عربین تھے، ایمان والو تمہارے نبی ﷺ نے تو تمہیں نسلی تعصب و امتیاز سے منع کیا ہے اور تم ہو کہ صحابہ کے درمیان ہی تعصب کرنے لگ گئے ہو اسلئے تمہیں ہدائت ہے کہ جب دعا و تعظیم کا اہتمام کرو تو جمیع صحابہ کیلئے کرو اجمعین کیلئے کرو

نبیﷺ کے فوت ہونے کے بعد تمہارے بعض صحابہ ایک دوسرے کو منبرِ نبی سے ہی گالیاں دینا شروع ہو گئے تھے جس میں معاویہ خود اور علی کے طرفدار شامل تھے، اب اپنے اپنے گریبان میں جھانکو اور غور کرو کہ کہ تم سب کس کس ملعون کے پیروکار ہو

اسلئے بہتر ہے کہ کچی پکی سن یا دیکھ کر بائی پولر ڈس آرڈر کے تحت پھڑکنے اور اور پھڑک کر اول فول بکنے سے پہلے اپنی گرم ہانڈی کو تھوڑی دیر یخ پانی کی دھار کے نیچے رکھ کر تبصرہ کیا جائے ان ملعون سیاسی رہنماؤں کی غلامی میں اس قدر اندھے مت ہو جاؤ کہ اپنا شخصی توازن ہی کھو بیٹھو، اگر تمہیں غور کرو تو اس میں تمہارے لئے نشانیاں اور بہتری ہے مگر تم اپنے تعصب میں کم ہی غور کرنے والے واقع ہوئے ہو

Navigation