یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#27
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 222
  • Total Posts: 222
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

نہ جانے مومنین عمران خان کی کس بات پر سیخ پا ہیں۔۔ اگر تو لوٹ مار کے لفظ پر برہم ہیں تو لوٹ مار کو پیار سے جو مرضی نام دے دو، وہ رہے گی لوٹ مار ہی۔۔ عرب کی تاریخ بتاتی ہے کہ جنگیں اور لوٹ مار عرب کے لوگوں کا بڑا ذریعہ آمدن تھا، ایک دوسرے کے قبیلے پر حملہ کرکے مال و زر اور عورتیں لوٹ لینا ان لوگوں کا مشغلہ تھا۔۔

زندہ رود  جی! میٹھے میٹھے اسلامی بھائیوں سے اتنی نفرت!!!۔۔

مجھے کبھی کبھی گمان ہوتا ہے کہ آپ ایک سابقہ تبلیغی ہیں جو ایمازون کے قبائلیوں کے ہتھے چڑھ گئے تھے۔۔ اس اندوہناک واقعہ  نے آپ کا ذہنی سنتولن بھڑشٹ کر دیا ہے۔۔ آپ آج بھی اس واقعہ کی خراشیں محسوس کرکے مغموم ہو جاتے ہیں۔۔یوں لگتا ہے نفرت کے اس اُبال میں سارے مُسلے آپ کو اپنے مجرم نظر آتے ہیں۔۔۔نہ تبلیغی چکنی چپڑی باتوں سے آپ کو لبھاتے نہ آپ ایمازون کے جنگلوں میں جاتے اور نہ ہی ظالم قبائلی!!!!۔۔۔ خیر ہم امید کرتے ہیں کہ آپ جلد ایک متوازن شخصیت کی حثییت سے اپنا رنگ جمائیں گے۔۔ اس وقت بھی آپ ہم کو اپنے پیچھے پائیں گے۔۔اڈئیو

Navigation