یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#8
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 146
  • Posts: 7011
  • Total Posts: 7157
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

نہ جانے مومنین عمران خان کی کس بات پر سیخ پا ہیں۔۔ اگر تو لوٹ مار کے لفظ پر برہم ہیں تو لوٹ مار کو پیار سے جو مرضی نام دے دو، وہ رہے گی لوٹ مار ہی۔۔ عرب کی تاریخ بتاتی ہے کہ جنگیں اور لوٹ مار عرب کے لوگوں کا بڑا ذریعہ آمدن تھا، ایک دوسرے کے قبیلے پر حملہ کرکے مال و زر اور عورتیں لوٹ لینا ان لوگوں کا مشغلہ تھا۔۔

مجھے یقین ہے آپکو کبھی ماچس کی ضرورت نہیں پڑتی ہوگی، جب جی چاہا دل میں دہکتے الاو سے انگارہ باہر نکالا اور آگ ہی آگ

Navigation