Zinda Rood
Participant
Offline
  • Professional
#7

ویسے عمران خان اپنی تقریروں میں جس طرح مذہبی چورن مکس کرکے عوام کو ہر وقت چٹاتا رہتا ہے، کسی دن اس سے کوئی بلنڈر ہوگیا تو سارا پول کھل جائے گا۔۔ مجھے شک نہیں بلکہ یقین ہے کہ عمران خان بھی اندر سے دہریہ ہے اور اوپر اوپر سے عوام کو جھَونڈو بنانے کیلئے مذہبی تڑکا لگاتا رہتا ہے۔ بھلا یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ مغربی طرزِ زندگی کے سایے میں پروان چڑھا ایک پلے بوائے ٹائپ شخص اخیر عمر میں آکر اتنا احمق ہوجائے۔۔۔

اس کے اندر مذہب کے بارے میں جو جذبات ہیں اس کا اظہار وقتاً فوقتاً مختلف “گستاخیوں” کی صورت میں ہوتا رہتا ہے، کسی دن نشے میں آکر بڑی والی “گستاخی” کردی تو ڈھول کا پول کھل جائے گا۔۔۔   

×
arrow_upward DanishGardi