یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

Home Forums Non Siasi یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟ یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

#6
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 146
  • Posts: 7011
  • Total Posts: 7157
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: یہ فورم اتنا روشن خیال ہے ؟

اطہر بھائی! آپ کی شکائیت کی بنیاد یہ ہے کہ کسی نے نیازی سے یہ نہیں پوچھا کہ بتا تیرا ایمان کہاں ہے؟؟

سب سے پہلے تو ہمیں وہ قرانی حکم مہیا فرمائیں  جو ہمیں کسی کا ایمان پوچھنے کا اختیار دیتا ہو۔ تاکہ ہمیں اپنی کم علمی کا ماتم کرنے میں آسانی ہو۔

دوسری بات یہ کہ کم از کم مجھے اس گستاخی چورن کے خریدنے میں کوئی دلچسپی نہیں، جو صحابہ کرام کیلئے بکواس کرتا ہے وہ اپنی آخرت خود خراب کرتا ہے تو میں اس کی آخرت خراب ہونے پر احتجاج کیوں کروں؟؟

تیسری بات یہ کہ آپ کے تھریڈ لگانے پر آپ کو بین کیوں کیا جائے گا؟؟ ہم کیا مسلمان نہیں اور آپ سب سے اعلیٰ درجے کے مسلمان ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا تھریڈ لگانے پر آپ کو اسلام دشمن قوتیں بین کرنے کی سازشیں شروع کردیں گی؟؟

تعجب ہے آپ اس فورم کے ماحول کو اب تک نہیں سمجھے۔

Navigation