صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

Home Forums Non Siasi صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

#7
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 665
  • Posts: 11882
  • Total Posts: 12547
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

آپ کی اسی عادت کو سامنے رکھتے ہوے میں نے ایک فلم کی کہانی لکھنی شروع کی ہے آدھی وفا جس کا ہیرو میں خود ہوں گا آپ ولن بننا چاہیں تو بتا دینا :thinking:

کہانی ضرور لکھیں  ۔اور میری فکر نہ کریں میں خدائی فوج دار کی طرح خود کہانی میں گھس آوں گا ۔

:bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

Navigation