صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

Home Forums Non Siasi صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

#6
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 665
  • Posts: 11882
  • Total Posts: 12547
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

اوپر والے دونوں فنکار چونکہ صوبہ سرحد سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے ادب کے پیش نظر عاطف بھای کو ٹیگ نہیں کیا تھا بحرحال آپ کی فرمائش کو ٹالنا بھی مشکل ہے اس لئے فرمائش پوری کئے دے رہا ہون Atif :bigthumb:

عاطف بھائی

کو اس طرح کے ڈانس اور گانوں میں ٹیگ ضرور  کیا کریں ۔۔ ۔جب سے میاں صاحب اندر ہوئے ہیں ۔۔۔۔ان کی ۔کمر  شل  ہوگئی ہے ۔۔اور  ٹانگوں نے میاں دے  نعروں  کی پروڈکشن بھی بند  کری یے۔ ۔۔۔۔۔۔

Navigation