صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

Home Forums Non Siasi صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

#5
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 321
  • Posts: 7281
  • Total Posts: 7602
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

یہاں آپکو عاطف بھائی کو ایڈ کرنا چاہئے تھا ۔۔کیونکہ جب سے میاں صاحب اندر ہوئے ہیں تب سے ان کی ٹانگیں منجمند ہوگئی ہیں ۔۔۔۔ :bigsmile: ضنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجائے ۔۔ ویسے میرا آپنا قول ہے ۔اگر میں ایک سے بے وفائی نہیں کروں گا پھر دوسرے سے وفا کرنے کی نوبت نہئں آئے گی

اوپر والے دونوں فنکار چونکہ صوبہ سرحد سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے ادب کے پیش نظر عاطف بھای کو ٹیگ نہیں کیا تھا بحرحال آپ کی فرمائش کو ٹالنا بھی مشکل ہے اس لئے فرمائش پوری کئے دے رہا ہون

Atif

:bigthumb:

Navigation