صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

Home Forums Non Siasi صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

#4
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 320
  • Posts: 7263
  • Total Posts: 7583
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: صنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجاے

یہاں آپکو عاطف بھائی کو ایڈ کرنا چاہئے تھا ۔۔کیونکہ جب سے میاں صاحب اندر ہوئے ہیں تب سے ان کی ٹانگیں منجمند ہوگئی ہیں ۔۔۔۔ :bigsmile: ضنم تو بے وفا کے نام سے مشہور ہوجائے ۔۔ ویسے میرا آپنا قول ہے ۔اگر میں ایک سے بے وفائی نہیں کروں گا پھر دوسرے سے وفا کرنے کی نوبت نہئں آئے گی

آپ کی اسی عادت کو سامنے رکھتے ہوے میں نے ایک فلم کی کہانی لکھنی شروع کی ہے آدھی وفا جس کا ہیرو میں خود ہوں گا آپ ولن بننا چاہیں تو بتا دینا

:thinking:

Navigation