SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#3
نہ کالم لکھنے والے کی سمجھ آئی ہے کہہ یہ موصوف کہنا کیا چاہتے ہیں اور اس بات کی تو بلکل سمجھ نہیں آئی کہہ آپ نے اس پر تھریڈ کیوں بنا دیا ہے  پھر آپ شکوہ ارباب وفا  سے کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔کسی نے کمنٹ نہیں کیا۔۔

کل تک میاں دے نعرے وجاتے وجاتے اج آپ کی مت وجی ہوئی لگتی ہے ۔۔۔۔خدا لندن کی فضاؤں میں آکسیجن کا مزید اضافہ کرے تاکہ آپ کے دماغ کو افشانی ہو ۔

×
arrow_upward DanishGardi