Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#2
گوری رنگت والے برصغیر ہی کیا پوری دنیا میں کالی رنگت والوں پر مسلط ہوے بیٹھے ہیں، قحط، زلزلے،طوفان اور انسانیت کش حیوانیت پر آمادہ گروپوں کی چیرہ دستیوں کا شکار بھی کالی رنگت والے ہی دکھای دیتے ہیں،حتی کہ خدا کے منکر بھی اکثر گوری رنگت والے اور بعض کالی رنگت والے بھی گوری رنگت سے متاثرہوکر انہی کے ہوجاتے ہیں، ایسے لوگ سمجھتے ہیں شائد یہی زمین کے بنانے والے ہیں
×
arrow_upward DanishGardi