میرے کپتان …

Home Forums Siasi Video میرے کپتان … میرے کپتان …

#64
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 403
  • Posts: 2893
  • Total Posts: 3296
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: میرے کپتان …

بھی سے کیا مراد ہے آپ کی ؟؟ کیا آپ تسلیم کرتے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف جو فیصلہ ہوا ٹھیک ہے ؟؟ مریم تو الٹا ججوں کے احتساب کی بات کر رہی تھی کیا آپ ججز کے احتساب کے حامی ہیں ؟؟

کونسا فیصلہ؟؟ ویسے بھی فیصلہ ٹھیک لگنے اور اسے تسلیم کرنے میں فرق ہے ، ججوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئیے

Navigation