طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#47
blacksheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 15
  • Posts: 1877
  • Total Posts: 1892
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: طاقت

It is a bit surprising for me that two bloggers who understand the real dynamics of the issue are trying the differentiate between the state and the security establishment. Friends, they are one and the same thing.

میرا بھی یہی کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن میں کم و بیش تمام ہی مقتدر طبقات کی مرضی شامل رہی ہے۔۔۔۔۔

چورانوے پچانوے کے آپریشن میں بھی سول حکومت و جی ایچ کیو کی مرضی شامل تھی۔۔۔۔۔

البتہ ابھی حالیہ آپریشن میں پیپلز پارٹی کی شرکت ذرا پس و پیش کے بعد ہوئی تھی۔۔۔۔۔ اور پھر وہ ڈاکٹر عاصم وغیرہ کا کیس۔۔۔۔۔

Navigation