EasyGo
Participant
Offline
  • Advanced
#46
Thanks for this kindness. I think given the figures in the budget document, yours are very fair comments. But if you could elaborate on the alternative approach that would or should have taken to reverse or rectify these flaws, that would be helpful.

مجھے پہلے ہی لگ رہا تھا اب یہی ہوگا

بھائی تنقید آسان کام تھا وہ میں کر دیا

بہتری کیسے آسکتی تھی یہ گورنمنٹ کےبہترین دماغوں کو بتانا چاہئے تھا

😜😜

سچی بات یہ ہے کہ جو بھی حکومت ہوتی

انیس بیس ایسا ہی بجٹ بناتی ان حالات میں

مگر افسوس اس بات کا ہے کہ حالت اس نہج تک پہنچانے میں خاں صاحب اور ان کے پروردوں کا بھی بہت ہاتھ ہے کہ لوگوں کو ایسے لالی پاپ دئے کہ بس ایک دفعہ انکو حکومت دیکر دیکھو تو سہی

اور یہ بھی کہ حالات بہتر ہوتے نظر نہیں آتے

موجودہ اپروچ صنعت و بزنس کے لئے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے، ان کے خوف اور بے یقینی کو کم کرنا چاہئے تاکہ پہیہ چلے، روزگار پیدا ہو، ٹیکس زیادہ ہو

آپکے ذہن حکومت کے موجودہ لائحہ عمل کی کوئی بہتر توجیح ہے جو ہمارے جیسوں کی مایوسی کم کر سکے تو ہمہ تن گوش ہیں

×
arrow_upward DanishGardi