Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#9
عزیزی محترم عامر صدیقی بھیا

غریب عوام، دو یا اگر بڑا معرکہ مار لیں تو دن میں تین دفعہ روٹی سالن یا اچار کے ساتھ کھاتے ہیں روٹی گندم کی بنتی ہے ہاں سالن میں چند اشیا خریدنی پڑتی ہیں مثلا نمک مرچ گھی سبزی پیاز وغیرہ

حسن اتفاق کہ ہانڈی میں ڈلنے والی تمام اشیا بشمول روٹی کا آٹا ہم باہر سے نہیں منگواتے بلکہ یہ ساری چیزیں ہمارے اپنے دیس کی پیداوار ہیں

میرا آپ سے سوال ہے کہ ان ساری اشیا کو آگ کیسے لگ گئی، آج غریب اس سادہ سی غذا کھانے کو بھی ترس گیا ہے؟؟؟

×
arrow_upward DanishGardi