Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#36

نادان جی کا مطلب ہے

گندا ، غریب ، بدبو دار، ڈرٹی، بلڈی سویلین کو تن کر رکھو – – – جیسا جرنل نیازی نے بنگالیوں کو تن کر رکھا تھا

نادان جی تو عمران خان کی حامی نہیں ہیں

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے انہوں نے عمران خان کی روز روز کی چولوں سے اور اسکے بات بات پر فوجیوں کے بوٹ چاٹنے سے تنگ آکر اسکی حمایت سے توبہ کر لی تھی اور گلو بٹ کے ہاتھ پر بیعت کر لی تھی

:hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

نادان

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi