Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#57
دل کے خوش رکھنے کو باوا یہ خیال اچھا ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

عامر بھیا

آپ تو فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے سلیکٹڈ وزیر اعظم کی بات کرتے ہیں، میں تو اسکے مالکوں کی اوقات تک سے واقف ہوں

یہ وہی غلیظ فوجی ہیں جن کے بارے میں خود مشرقی پاکستان میں تعینات فوج کا ترجمان ڈی جی، آئی ایس پی آر بریگیڈیئر عبد الرحمٰن صدیقی اپنی کتاب “ایسٹ پاکستان، دی انڈ گیم” میں انکی اصلیت بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ

جنرل نیازی روز صبح جوانوں سے ان کا گزشتہ رات کا ’سکور‘ پوچھتے تھے

اس سکور سے مراد بنگالی خواتین کی تعداد تھی جنہیں گزشتہ رات ان جوانوں کی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا

ایک موقعے پر نیازی صاحب نے کہا: آپ ایک آدمی سے یہ توقع نہیں رکھ سکتے کہ وہ مشرقی پاکستان میں زندگی بسر کرے اور لڑے لیکن جنسی فعل کے لئے جہلم پہنچنے کا انتظار کرے

عمران خان کے ایسے غلاظت بھرے فوجیوں کا سلیکٹڈ وزیر اعظم بننے پر آپ فخر کر سکتے ہیں تو خوشی سے کریں

:bigthumb:

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi