میرے کپتان …

Home Forums Siasi Video میرے کپتان … میرے کپتان …

#30
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 651
  • Posts: 11604
  • Total Posts: 12255
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: میرے کپتان …

کیا نیشنل ٹی وی پر ملک کا پی ایم الزامات خطاب کر سکتا ہے جب کے وہ معاملات ابھی عدالتوں میں ہوں؟

عمران خان  کو پانچ منٹ سے زیادہ خطاب  کا ٹائم نہیں دینا چاہئے ۔۔۔۔۔اور شائید یہ اتنا زیادہ اس لیے  بولتا کہہ  ہو سکتا عوام میری کسی ایک بات پر ہی اعتبار کر لے ۔۔۔

اس لیے میاں نوازشریف نے کبھی قوم سے خطاب کیا ہی نہیں تھا ۔۔۔آپنا اور قوم کا وقت بچایا ۔۔۔اور پھر اسی  ناقدری قوم نے ان کو جیل پہنچایا

Navigation