Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#25
یہ قوم سے خطاب ہو رہا ہے ۔یا۔۔سوکنوں کی طرح طعنے باری ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔کہہ فلاں نے یہ کیا اور فلاں نے وہ کیا ۔۔۔۔۔۔میں یہ کروں گا ۔۔وہ کروں گا خود نمائی نہیں شیوہ ارباب وفا جن کو جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں ۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

کیا نیشنل ٹی وی پر ملک کا پی ایم الزامات خطاب کر سکتا ہے جب کے وہ معاملات ابھی عدالتوں میں ہوں؟

×
arrow_upward DanishGardi