میرے کپتان …

Home Forums Siasi Video میرے کپتان … میرے کپتان …

#24
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 389
  • Posts: 2766
  • Total Posts: 3155
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: میرے کپتان …

باوا جی مجھے لگتا ہے خان بہت غصے میں ہے اس نے واقعی نہیں چھوڑنا ، آپ کو کیا لگتا ہے ، کیا اس بار بھی آپ غلط ثابت ہوں گے یا اس بار بھی حرام خور بچ جائیں گے اور ہیرو بن کے سامنے آئیں گے ، کیا کہتی ہے آپ کی سیاسی بصیرت

کسی چور کو نہیں چھوڑوں گا یہ میرا وعدہ ہے
فقرہ سُنتے ہی جہانگیر ترین، علیم خان، زلفی بخاری، پرویزخٹک، بابر اعوان، عامر کیانی، خسرو بختیار، پرویزالہی، شجاعت، نذر گوندل، فرودس عاشق، ندیم بابر، فیصل وواڈا، علیمہ باجی کا ہنستے ہنستے برا حال

:hilar: :hilar:

Navigation