Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
#13

مبارک ہو نادان جی انصافیوں کو چارج رکھنے کے لئے بلاشبہ یہ اپروچ بیسٹ ہے ہر سال دو تین گرفتاریاں تعلیم، صحت و دیگر ترجیحات کی خیر ہے

جب چوبیس ہزار ارب کا حساب ملے اور پیسہ واپس ملنا شروع ہوگا تو تعلیم صحت میں ہی سب سے پہلے خرچ ہو گا ،فکر کیوں کرتے ہیں آپ

×
arrow_upward DanishGardi