Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#12
باوا جی مجھے لگتا ہے خان بہت غصے میں ہے اس نے واقعی نہیں چھوڑنا ، آپ کو کیا لگتا ہے ، کیا اس بار بھی آپ غلط ثابت ہوں گے یا اس بار بھی حرام خور بچ جائیں گے اور ہیرو بن کے سامنے آئیں گے ، کیا کہتی ہے آپ کی سیاسی بصیرت

عامر بھیا

میں تو پہلے ہی ایک دوسرے تھریڈ پر آپکی بات سے اتفاق کر چکا ہوں کہ

خان غصے کا سور ہے

:bigthumb:

×
arrow_upward DanishGardi