میرے کپتان …

Home Forums Siasi Video میرے کپتان … میرے کپتان …

#11
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 64
  • Posts: 5617
  • Total Posts: 5681
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: میرے کپتان …

مولویوں سے ہائی جیک ہونے کے طعنے دیئے جاتے تھے ، خان نے خطاب کیا اور کہا ………….. میں پھر کہہ رہا ہوں ریاست سے مت ٹکرانا ، مولوی نہیں مانے اور اب یہ حال ہے کہ آسیہ باہر چلی گئی اور قتل کے فتوے دینے والے اس کا نام تک نہیں لے رہے ، چوں تک نہیں کی

انڈیا سے کہا پنگا مت لینا ، نہیں باز آیا ، دو جہاز اور اپنی ساکھ گروا بیٹھا

جو مرضی ہو جائے میں نے انہیں چھوڑنا نہیں ہے ………. نواز اندر ، زرداری اندر ، شہباز اندر ، الطاف اندر

اب کہہ رہا ہے ٹیکس ایمنسٹی سے فائدہ اٹھائیں ، تیس کے بعد موقع نہیں ملے گا ………… ہمممم

چوبیس ہزار ارب کہاں گیا ، حساب دو ……………… ہمممم

لگتا ہے چیخیں اب آسمان تک جائیں گی

Navigation