میرے کپتان …

Home Forums Siasi Video میرے کپتان … میرے کپتان …

#10
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 61
  • Posts: 5204
  • Total Posts: 5265
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: میرے کپتان …

اس سلیکٹڈ وزیر اعظم کی اوقات کا پتہ تو اسی وقت چل گیا تھا جب فوجیوں نے اسکے ریکارڈ شدہ خطاب کی بھی آواز خاموش کروا دی تھی اوپر پوسٹ کردہ وڈیو کو ایک منٹ اور تیس سیکینڈ سے لیکر ایک منٹ پنتالیس سیکینڈ دیکھ لیں

باوا جی مجھے لگتا ہے خان بہت غصے میں ہے اس نے واقعی نہیں چھوڑنا ، آپ کو کیا لگتا ہے ، کیا اس بار بھی آپ غلط ثابت ہوں گے یا اس بار بھی حرام خور بچ جائیں گے اور ہیرو بن کے سامنے آئیں گے ، کیا کہتی ہے آپ کی سیاسی بصیرت

Navigation