ایک اور گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion ایک اور گرفتاری ایک اور گرفتاری

#47
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 110
  • Total Posts: 110
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: ایک اور گرفتاری

ویسے تو بھائی کے حوالے سے لوگ تیس سال سے لڈیاں ڈال ڈال کر ہلکان ہوگئے پہلے ان مردود جماعتیوں نے یونی ورسٹی سے نکال کر لڈیاں ڈالیں اور بعد میں خود قبروں میں پہنچ کر لڈیاں ڈالیں پھر شہید رانی نے شہروں پر غنڈوں سے حملے کرواکر لڈیاں ڈالیں پھر خود کسی کی لڈی کا شکار ہوگیئں پھر عزت مآب آصف نواز نے ہیجڑوں کی فوج سے اپنے شہروں پر لشکر کشی کی جناح پور کے نقشہ بناے اور پھر اسکی لاش کو قبر سے نکال فرشتوں نے ڈرل چلائی اور لڈی ڈالی – یہ لڈی مارکہ قوم کبھی ذولفقار مرزا کے لڈی ڈالنے پر لڈیاں ڈالنا شروع کردیتی ہے تو کبھی رضوان اختر کے ساتھ لڈیاں ڈالتی ہے تو کبھی مصطفیٰ کمال کی لڈیوں کے ساتھ شریک ہوجاتی ہے تو کبھی الطاف بھائی کی خراب طبیعت پر لڈیاں ڈالتی ہے تو کبھی عمران فاروق کے قتل پر لڈیاں ڈالتی ہے تو کبھی پانچ کروڑ کے سکے بر آمد ہونے پر لڈیاں ڈالتی ہے اس مرتبہ ایسا محسوس ہوتا ہے قوم کی لڈیاں رنگ لے آیین ہیں اور بھاگتے چور کی لنگوٹی کے مصداق بھائی لوگ اشتعال انگیز تقریر پر گرفتاری پر بھی پورے جوش و جذبہ سے لڈیوں پر دھمال ڈالرہے ہیں اللہ ان کو خوش رکھے :cwl: :cwl: :cwl:

“the night is long that never finds the day”

Navigation