ایک اور گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion ایک اور گرفتاری ایک اور گرفتاری

#44
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 220
  • Total Posts: 220
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: ایک اور گرفتاری

فورم پر خوشی کے مدھر گیت سن کر تو ایک لمحہ کو لگا کہ الطاف بھائی کو ملک توڑنے یا لوٹنے یا منی لانڈرنگ کرنے یا پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کے جرم میں چوک پر پھانسی دے دی گئی ہے تحقیق سے پتا چلا کہ تین سال قبل اشتعال انگیز تقریر کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ابھی تو مقدمہ چلنا ہے :cwl: :cwl: :cwl:

گھوسٹ بھائی یہاں اُجڈسی دنیا بسی ہے جو تحقیقی  پرٹوکول کو نبھائے بغیر لڈیاں ڈالنا شروع کر دیتی ہے۔۔الطاف بھائی اندر کیا ہوئے سب دل جلے جشن آزادی منانے لگے۔۔مجھے تو اس ساری کاروائی کے پیچھے عالمی اسٹیبلشمنٹ کا کھُرا نظرآتا ہے۔۔بہت ہو گیا۔۔ اب ان گُپت فورسز سے حساب چُکتا کرنے کیلئے فورا بوری بند یونٹ کو ایکٹیو کرنا پڑے گا۔۔ہیل بھائی

Navigation