ایک اور گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion ایک اور گرفتاری ایک اور گرفتاری

#43
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 110
  • Total Posts: 110
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: ایک اور گرفتاری

میں نے بھی ٹی وی آن کیا تو خان صاحب کے یہ الفاظ کانوں میں پڑے، کہ ریاست مدینہ ایکدن میں نہیں بنی تھی، جنگ بدر میں کتنے مسلمان تھے اور جنگ احد میں جنہیں حکم دیا گیا تھا کہ درے کو نہیں چھوڑنا جب لوٹ مار شروع ہوی تو انہوں نے بھی درہ چھوڑ دیا لوٹ مار کے لفظ پر مجھے خیال گزرا کہ خان صاحب لفظوں کے چناو میں ہمیشہ غلطی کھاتے ہیں صحابہ کرام کیلئے لوٹ مار کے الفاظ استعمال کرنے کے بعد کہیں مولوی ہی پیچھے نہ پڑ جائیں؟؟؟

مولوی تو “پیچھے” پڑنے کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں۔۔ بہتر ہے دامن کو بچا، اپنے چہرے پر بال و پر سجا۔۔۔

Navigation