طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#14
Guilty
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 0
  • Posts: 3936
  • Total Posts: 3936
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: طاقت

گلٹی میرے چاند ….تم عقل سے اتنے پیدل ہو …اور نواز شریف کی عقیدت میں اور الطاف کی نفرت میں …تم نے غور ہی نہیں کیا کہ میرا پوسٹ ایک طرح سے تمھاری سپورٹ میں تھا کہ صاف ستھرا سیاستدان شاید فوج کے اوچھے ہتھکنڈوں کا مقابلہ نہ کر سکے …اس کے لیے کوئی بدمعاش چاہیے …الطاف کراچی کا ایک مقامی ڈان تھا …اگر وفاقی لیول کا اسی طرح کا کوئی تگڑا بندا ہو تو شاید فوج سے بہتر ڈیل کر سکے … منظور پشتین بیچارہ امن کا جھنڈا اٹھا کر کیا کرلے گا فوج دوسری زبان سمجھتی ہے

تم نے لکھا ٹھیک نہیں تھا ۔۔۔۔ ڈان لکھتے تو بات سمجھ آتی ۔۔۔۔ تم نے ۔۔۔۔۔ الطاف کی دھشت کو سیاسی طاقت سے تعبیر کیا تھا ۔۔۔۔ جو ٹھیک تا ثر نہیں تھا ۔۔۔

منطور پشتین ہوسکتا ہے بے چارہ ہو مجھے اس بارے زیادہ پتہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ لیکن منظور پشتین جس جغرافیہ سے  برآمد ہورھا ہے وہ بہت سنجیدہ اور خطرناک ہے ۔۔۔۔

کیونکہ ۔۔۔۔ منطور پشتین ۔۔۔۔ پٹھا نوں کے علاقے سے  ہے مطلب وھاں سے طا لبان و مولویان   بھی برآمد ہوتے رھے ہیں

پھر منطور پشتین ۔۔۔۔ پیچھے افغانوں سے بھی جڑ رھا ہے جو کہ جنگ کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں

اس لیئے ۔۔۔۔۔ اگر منظور پشتین کا شوشہ ۔۔۔۔۔ گیس کے غبارے کے طرح آسمان میں چڑھ گیا تو ۔۔۔۔ پا ک فوج کو لینے کے دینے پڑسکتے ہیں ۔۔۔۔۔

کیونکہ یہ لوگ بنگا لیوں کا شوشہ نہیں قا بو کرسکے  تھے ۔۔۔۔ پٹھان تو ۔۔۔ویسے ہی سالن میں پستول کی گولیاں ڈال کر کھا تے ہیں ۔۔۔۔

  • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.

Navigation