ایک اور گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion ایک اور گرفتاری ایک اور گرفتاری

#38
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 665
  • Posts: 11882
  • Total Posts: 12547
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: ایک اور گرفتاری

سمجھ نہیں آتا کہ اس فورم پر آج ہر شخص کے چہرے پر مسکراہٹ ہے … کچھ کی تو باچھیں کھلی ہوئی ہیں ….قوم آج متحد ہے …پیپلیے …پٹواری ..یوتھیے …آج اپنے اختلافات بھول کر …لندن سے ایک خبر پر آنے پر باجماعت جشن منا رہے ہیں …(تیری سرکار میں پونھچے تو سبھی ایک ھوئے )… ابتدا میں سمجھا کہ شاید پاکستان ورلڈ کپ جیت گیا ہے یا انڈیا سے میچ جیت گیا ہے …مگر تھریڈ کھولا تو پتا چلا کہ یہ اپنے الطاف بھائی کسی تین سالہ پرانی “نفرت انگیز” تقریر کرنے کے جرم میں کسی مقامی تھانے وغیرہ کی سیر کرنے گئے ہیں :lol:

اقرار صاحب

سارے اس لیے خوشیاں ہیں کہہ اس درندے نے ہمارے شہر کراچی کے مصموم لوگوں سے خوشیاں چھین لی تھی ۔۔۔اب اس کی گرفتاری پر خوشی نہ منائیں تو کیا دریاں بچھا کے سوگ کرنے لگ جائیں ۔۔۔

ویسے اب اس درندے میں کاٹنے کی سکت تو رہی نہیں ۔صرف غرا ہی سکتا ہے ۔۔اب یہ اندر ہو ۔۔۔یا پھر  باہر ۔۔۔کوئی فکر نہیں پڑتا ۔۔۔۔

  • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  SaleemRaza.

Navigation