طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#5
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 92
  • Posts: 2158
  • Total Posts: 2250
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: طاقت

میری ذاتی نظر میں جس کو کردار کہا جارہا ہے …اصل میں اس طاقت کی طرف اشارہ ہے جوکہ ایک سیاستدان عوام کی نظروں میں کماتا ہے جس کی بنا پر عوام اس لیڈر کے دفاع کے لیے میدان میں نکل آ سکتے ہیں  …بد قسمتی سے پاکستان میں تو کیا دنیا میں بھی ایسا کوئی لیڈر کم ہی ملے گا  …فوج کی طاقت سے نمٹنا ہے تو الطاف حسین جیسا سیاستدان چاہیے …کوئی اسے مافیا ڈان کہتا ہے تو کوئی کلٹ لیڈر …تاہم ایسا بھی وقت تھا کہ کراچی میں بھائی کی مرضی کے بغیر پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا تھے …بھائی کی گھنٹوں لمبی تقریر ہر چینل پر لائیو نشر ہوتی تھی اور کسی چنیل کو چوں بھی کرنے کی اجازت نہ تھی …ایک کال پر پورا کراچی بند ہوجاتا تھا …یہ ہوتی ہے طاقت

نواز شریف کی گرفتاری پر لاہور فیصل آباد ..پنڈی مکمل بند ہوجاتا تو کسی کی کیا مجال کہ اسے جیل میں رکھ سکتا …زرداری کی گرفتاری پر اندررون  سندھ بھی خاموش ہے

سیاسی کھسرے فوج کا کیا مقابلہ کریں گے

Navigation