وفاقی بجٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ 20-2019

Home Forums Financial Guide وفاقی بجٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ 20-2019 وفاقی بجٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ 20-2019

#28
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 93
  • Posts: 2184
  • Total Posts: 2277
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: وفاقی بجٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ 20-2019

آج وفاقی بجٹ کا دن تھا …گیارہ کھرب کے نئے ٹیکس لگائے جارہے ہیں …آٹا ..چینی ..پیٹرول ..گھی وغیرہ مزید مہنگا ہو رہا ہے ….مگر میڈیا پر بحث یہ ہے کہ حمزہ پکڑا گیا ..الطاف پکڑا گیا …زرداری کل قابو کیا گیا تھا ….عمران  خطاب کیا ہے اور نیا اعلان کیا ہے کہ پچھلے دس سالہ کرپشن کا سراغ لگانے کے لیے ایک خصوصی ٹیم بنائی جارہی ہے (پتا نہیں مشرف ..شوکت عزیز …پرویز الہی کا دور شامل کرنا کیوں بھول گئے)…..اہم سوال یہ ہے کہ کیا عوام کو ہمیشہ کی طرح ایک بار اور مزید پھدو بنایا جاسکتا ہے؟ کوئی عمران کو سمجھائے کہ اینٹی کرپشن ٹیم نے کوئی سانپ نہیں نکالنا …آئی ایم ایف کے پیسے صرف عوام پر مزید ٹیکس لگا کر ہی واپس کیے جاسکتے ہیں

لیکن اور بھی اہم بات یہ ہے کہحکومتی حلقوں کی طرف سے ایک بات تواتر سے کہی جاۓ گی کہ  اس بجٹ سے غریبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

ہور چوپو

Navigation