ایک اور گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion ایک اور گرفتاری ایک اور گرفتاری

#37
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 97
  • Posts: 2333
  • Total Posts: 2430
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: ایک اور گرفتاری

سمجھ نہیں آتا کہ اس فورم پر آج ہر شخص کے چہرے پر مسکراہٹ ہے … کچھ کی تو باچھیں کھلی ہوئی ہیں ….قوم آج متحد ہے …پیپلیے …پٹواری ..یوتھیے …آج اپنے اختلافات بھول کر …لندن سے  ایک خبر پر  آنے پر  باجماعت جشن منا رہے ہیں …(تیری سرکار میں پونھچے تو سبھی ایک ھوئے )… ابتدا میں سمجھا کہ  شاید پاکستان ورلڈ کپ جیت گیا ہے یا انڈیا سے میچ جیت گیا ہے …مگر تھریڈ کھولا تو پتا چلا کہ یہ اپنے الطاف بھائی کسی تین سالہ پرانی “نفرت انگیز” تقریر کرنے کے جرم میں  کسی مقامی تھانے وغیرہ کی سیر کرنے گئے ہیں

:lol:

Navigation