طاقت

Home Forums Siasi Discussion طاقت طاقت

#4
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 135
  • Posts: 10421
  • Total Posts: 10556
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: طاقت

فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کی باتیں بھی فوجیوں کی طرح غیر منطقی ہی ہوتی

کردار کی عظمت کی کونسی طاقت ہوتی ہے؟

وہ جو فوجیوں کی ایک جیپ اور دو ٹرکوں کی مار ہوتی ہے؟

سیاست دان جتنے بھی با کردار ہو جائیں وہ وردی پوش یا  بغیر وردی دہشتگردیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں

تاریخ گواہ ہے کہ بدمعاشوں کا مقابلہ کبھی کسی نے کردار کی عظمت سے نہیں کیا ہے بلکہ ان سے بڑے بن کر یا ان سے بڑے بدمعاشوں کی مدد لیکر ہی کیا ہے

بنگلہ دیش میں مجیب الرحمٰن کا کردار جتنا بھی بلند یوتا وہ وردی پوش دہشتگرد فوجیوں سے اپنے لاکھوں عوام کو مروانے اور ہزاروں خواتین کی عزتیں لٹوانے کے سوا کچھ نہیں کر سکتا تھا۔ پاکستان کے فوجی دہشتگردوں کا مقابلہ وہ تب ہی کر سکا جب وہ اس نے بھارت کے فوجی دہشتگردوں کی مدد لی

ترکی میں حالیہ فوجی بغاوت کیا کسی سیاستدان نے اپنے کردار کی عظمت سے ناکام بنائی ہے؟ یہ بغاوت بھی تب ہی ناکام ہوئی تھی جب باغی فوجیوں کے سامنے مسلح فوجی آ گئے تھے

پاکستان کے سیاستدان کردار کے عظمت کی اعلیٰ ترین مثال بھی بن جائیں تو وردی پوش دہشتگردوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں۔ فوجیوں کا جب جی چاہے وزیر اعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ پر چڑھائی کر سکتے ہیں اور عوام کی دو تہائی اکثریت سے منتخب حکومت کو بغیر کسی مزاحمت کا سامنا کئے گھر بھیج سکتے ہیں۔ عوام کی رائے کو جوتے کی نوک پر لکھنے والے وردی پوش دہشتگردوں کے سامنے نہ کوئی آئین کی حیثیت ہے اور نہ ہی انکے سامنے کوئی عدالت ٹھہر سکتی ہے

  • This reply was modified 4 days, 16 hours ago by  Bawa.

Navigation