ایک اور گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion ایک اور گرفتاری ایک اور گرفتاری

#15
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 135
  • Posts: 10431
  • Total Posts: 10566
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: ایک اور گرفتاری

اللہ کی شان ہے

آج تو یوتھیوں کی آفشور کمپنیوں، آفشور جائیدادوں، آفشور خاوندوں اور آفشور بچوں والی وڈی پھوپھو بھی صادق اور امین بنی بیٹھی ہے

نہ صرف خود صادق اور امین بنی بیٹھی ہے بلکہ اپنے ابے کی حرام اور کرپشن کی کمائی جو بھی حلال قرار دے رہی یے۔ یہ وہی حلال کمائی یے جس پر اسکے ابے کو نوکری سے نکالا گیا تھا

وہ کسی کو منی ٹریل دینے کا بھی دعوا کر رہی ہے۔ میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ اس نے کبھی کوئی منی ٹریل دی یے۔ کیا کسی نے کہیں اس کی منی ٹریل دیکھی ہے؟ آگر دیکھی ہو تو اسکا ریفرنس پوسٹ کرکے شکریہ کا موقع دے

  • This reply was modified 5 days, 8 hours ago by  Bawa.

Navigation