ایک اور گرفتاری

Home Forums Siasi Discussion ایک اور گرفتاری ایک اور گرفتاری

#12
Atif
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 139
  • Posts: 6812
  • Total Posts: 6951
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: ایک اور گرفتاری

آج میاں نواز شریف کی جیت کا دن ہے۔ الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر برائے ریفرنس نواز حکومت ہی نے برطانیہ بھیجا تھا۔ زرداری صاحب جن کیسز میں آج اندر ہوئے ہیں یہ کیس بھی نواز حکومت ہی نے نیب میں فائل کئے تھے۔ میاں صاحب خود جن کیسز میں کھجل خوار ہورہے ہیں ان پر بھی پارلیمانی کمیٹی سے تفتیش کرانے کی بجائے سپریم کورٹ سے کرانے کا چائس بھی اپنے میاں صاحب ہی نے لیا تھا۔ :bigsmile: :bigsmile:

دیکھیں بعد میں مکر نہ جانا کہ یہ کریڈٹ عمران خان کا ہے جس نے الطاف حسین کو پکڑوایا؟؟

ہم اس میں بھی مطمئن ہیں کہ آپ یہ کریڈٹ نواز شریف کو دے رہے ہیں۔

Navigation