ایڈمن کہاں ہو تم

Home Forums Non Siasi ایڈمن کہاں ہو تم ایڈمن کہاں ہو تم

#9
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 139
  • Posts: 6790
  • Total Posts: 6929
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: ایڈمن کہاں ہو تم

اسی فیر ناں ای سمجیئے

نہیں میں نے رپورٹ کردیا ہے، انشاللہ مناسب اور سخت ایکشن لیا جائے گا۔

دراصل میں کافی نرم دل بندہ ہوں اسلئے انتظامیہ نے مجھے انتظامی امور میں اپنی ٹانگ اڑانے سے منع کردیا ہے۔ ورنہ میں خود بین کردیتا نگوڑے کو۔

Navigation