مَیں

#164
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 123
  • Posts: 3710
  • Total Posts: 3833
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: مَیں

درست کہا آپ نے۔۔ مگر بڑی کمپنیاں اور بینک وغیرہ بھی امیروں کے سرمایے سے ہی قائم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

پاکستان کے تناظر میں یہاں مرکزی نکتہ یہ تھا کہ امیر لوگوں کی اکثریت خصوصا زراعت کے ذرئیے امیر بننے والے لوگ ٹیکس نہیں دےرہے ہیں باقی ملٹی نیشنل کمپنیز اور بینک افراد کے نہیں اپنے کھاتے داروں کی ملکیت ہوتے ہیں تھوڑے پیسوں سے کویی بھی عام سا شخص اسکے حصص خرید سکتا ہے

Navigation