shami11
Participant
Offline
  • Expert
#76
آپ کا یہ روپ مجھے پسند نہی آیا تھا ، آپ سے انسیت زیادہ ہے تو غصہ بھی زیادہ آپ پر ہی تھا

شامی بھای، لڑکی کی موتیوں جیسی اجلی ہنسی والی فوٹو لگانے کی بہت گہری وجوہات ہیں ان وجوہات کی گہرائیوں تک جانا صرف ایک بندے کے بس میں ہے مگر اس کی ایک اکھی دائیں بائیں فوکس کرجاتی ہے خیر یہ لڑکی پٹھان ہے اور بس یہی وجہ ہے اس کی فوٹو ڈالر والی تھریڈ میں لگانے کی، پرسوں ترسوں میں نے پٹھانوں کی کافی بستی کی تھی اب اس بستی کا ازالہ کرنے کیلئے ضروری تھا کہ اس کی فوٹو لگای جاے تاکہ دیکھنے والوں پر اچھا تاثر جاے :bhangra: :bhangra:
×
arrow_upward DanishGardi