ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

Home Forums Siasi Discussion ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

#75
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 659
  • Posts: 11758
  • Total Posts: 12417
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

عاطف بھای اس میں آپ کا قصور بھی ہے کیونکہ پہلے فورم کو اسی لئے خیرباد کہا تھا کہ وہاں جب کسی کو کوی جواب نہ آتا تو وہ مذہبی رنگ دے کر انتہای غلیظ گفتگو پر اتر آتا اور موڈریٹ کوی نوٹس نہ لیتا، کل مجھے اسی لئے غصہ آیا کہ اس نے وہی حربہ یہاں بھی چلایا اور آپ وعظ و نصیحت کرتے رہے، میں نے کونسا ایسا بم چلا دیا تھا ایک چھوٹی سی جوک تھی جس کے جواب میں مذہبی رنگ میں گالیاں دی گئیں ، آپ ہمیں ٹھنڈا کررہے تھے مگر وہ پھر پوسٹ کردیتا تھا جس سے مجھے غصہ آجاتا تھا، اب بھی چیک کر لیں آخری پوسٹ گالیوں سے بھری کس کی ہے جس کے جواب میں میں نے کوی پوسٹ نہیں کی کیونکہ میں اس فورم کو غلاظت زدہ نہیں کرنا چاہتا ورنہ اس کو دودن بھی جواب دیتا رہتا، دوسرے رمضان کا مہینہ ہے میرا روزہ بھی خراب ہوا

بیلور صاحب ۔۔

آپ میری بات سے سو فصد اتفاق کریں گے کہہ میں  فورم کا جند بلاگرز میں سے ایک ہوں جو خواہ مخواہ  آپنی ٹانگ نہیں اڑاتا۔     اور جب سیریس بات ہورہی ہو اس میں مذاق نہیں کرتا  ۔۔۔۔آپکی سے میری  ریکوسٹ ہے آپنی جوکوں کی اس عادت کو ری وزٹ کریں ۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 2 months ago by  SaleemRaza.

Navigation