ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

Home Forums Siasi Discussion ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

#74
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 299
  • Posts: 6792
  • Total Posts: 7091
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

یقین جانیں پرسوں ترسوں کے جس واقعے کا آپ ذکر کررہے ہیں تو فورم کے جس بندے سے بھی اس ٹاپک پر بات ہوئی اس نے آپ پر تاسف کا ہی اظہار کیا کہ بیلیور بھائی کو کیا ہوگیا ہے؟؟ اب آپ پھر اس سطح پر اُتر آئے ہیں جو آپ کا معیار نہیں ہے۔

عاطف بھای اس میں آپ کا قصور بھی ہے کیونکہ پہلے فورم کو اسی لئے خیرباد کہا تھا کہ وہاں جب کسی کو کوی جواب نہ آتا تو وہ مذہبی رنگ دے کر انتہای غلیظ گفتگو پر اتر آتا اور موڈریٹ کوی نوٹس نہ لیتا، کل مجھے اسی لئے غصہ آیا کہ اس نے وہی حربہ یہاں بھی چلایا اور آپ وعظ و نصیحت کرتے رہے، میں نے کونسا ایسا بم چلا دیا تھا ایک چھوٹی سی جوک تھی جس کے جواب میں مذہبی رنگ میں گالیاں دی گئیں ، آپ ہمیں ٹھنڈا کررہے تھے مگر وہ پھر پوسٹ کردیتا تھا جس سے مجھے غصہ آجاتا تھا، اب بھی چیک کر لیں آخری پوسٹ گالیوں سے بھری کس کی ہے جس کے جواب میں میں نے کوی پوسٹ نہیں کی کیونکہ میں اس فورم کو غلاظت زدہ نہیں کرنا چاہتا ورنہ اس کو دودن بھی جواب دیتا رہتا، دوسرے رمضان کا مہینہ ہے میرا روزہ بھی خراب ہوا

Navigation