اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

Home Forums Siasi Discussion اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

#5
shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 662
  • Posts: 6795
  • Total Posts: 7457
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: اے پئی جے تبدیل ٹیم – حفیظ شیخ اور شبر زیدی تاجروں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے

میاں صاحب تو کرسی چھوڑتے ہیں پر کرسی میاں صاحب کو نہی چھوڑ رہی ، اب اس میں میاں جی کا کیا قصور ہے

لندن کے سیانوں سے اگر آپ کی مراد بیلیور سے ہے تو بھائی جی ان کا فون میں نے دو مہینے سے اٹھانا ہو چھوڑ دیا ہے

Believer12

شامی بھائی ۔۔ استاد جی کی خیریت اسی میں ہے کہہ وہ ہمارے لیڈر میاں نوازشریف کو سہارا دے کر وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے میاں صاحب خواب میں بھی وزیراعظم کی کرسی کی طرف جاتے نظر نہیں آتے ۔ لندن میں سیانوں کا ایک جنگل آباد ہے آپ نے ایک مقولہ تو سن رکھا ہوگا ۔۔۔۔جیدے گھر دانے انہاں دے کمیلے وی سیانے ۔۔۔۔۔۔۔۔

Navigation