GeoG
Participant
Offline
  • Expert
#27
یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔ یہ بارہ ارب ڈالر سالانہ منی لانڈرنگ کی بات گزشتہ حکومت کے گورنر سٹیٹ بنک نے کی تھی۔ اس سے پہلے پی پی پی کے چیئرمین نیب فصیح بخاری نے کہا تھا کہ حکومتی محکموں میں روزانہ چار ارب روپیہ کرپشن ہے۔ تو اپوزیشن دراصل گورنر سٹیٹ بنک کو کوٹ کر رہی تھی جو کہ کسی بھی ڈیموکریٹک سٹینڈرڈز کے مطابق ایک ایتھنٹک سورس تھی۔ اب سوال ان بارہ ارب کا تو کسی بھی ذی شعور کو معلوم ہے کہ یہ بارہ ارب ڈالر بڑے پراجیکٹس میں سے جاتے رہے ہیں نا کہ نقد خزانے سے چرائے گئے ہوں۔ ادھار کے ڈالرز ہی غیر قانونی طریقوں سے ملک سے دوبارہ باہر بھیجے جاتے رہے ہیں۔ موجودہ حکومت نے چونکہ کوئی نیا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کی بجائے پرانی حکومت کے پراجیکٹس کو مکمل کرنے پر ترقیاتی بجٹ صرف کیا ہے اور ساتھ ساتھ مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لئے خود ترقیاتی بجٹ میں بھی ۴۰۰ ارب کی کمی کی ہے تو کیونکہ جب نئے میگا پراجیکٹس ہی نہی آئے تو لازما یہ گھپلا بھی رکا ہوا ہے۔ دوسرا یہ کہ جاری اخراجات میں سے بھی کرپشن ہوتی ہے جو اپنی اصل صورت میں ابھی تک بھی موجود ہوگی۔ کرپشن کی تیسری شکل پنجاب گورنمنٹ کا ۵۶ پرائیویٹ ؍ سیمی گورنمنٹ کمپنیوں کی تشکیل، ان کے کھاتے میں بلینز ڈالر لونز لے کر ان میں کی گئی ہیرا پھیری تھی۔ ان کمپنیوں کو اب ختم کرکے پنجاب گورنمنٹ کی ڈومین میں لایا جا رہا ہے۔ ۔ یہاں موجود کچھ نا سمجھ اس کرپشن کو شاید اس طرح سمجھ رہے ہیں کہ جیسے کچھ لوگ روزانہ حکومت کے گَلے میں سے دس بارہ ارب کیش چوری کر رہے تھے اور اب اگر یہ کام رک گیا ہے تو خزانہ تو بھر جانا چاہیئے۔ ناکہ یہ سمجھیں کہ ۳۹ ارب ڈالر قرض اور اس قرض کی رقم کے پراجیکٹس یا جیسے قطر گیس کانٹریکٹ ہی اس کرپشن کا منبع تھے۔

Lolz we have a new Fauji definition of corruption today, our own new Blakes`s dictionary that if a state owned department makes a loss then it is corruption… and by this standard almost every head of state in the world is corrupt as one or the other state owned institution must be making loss in every country….

I, however, hope that Fauji manuals definition of current losses do not provide justification of passing the buck to yester year management

For Qatari LNG contract, former PM comes on TV and challanges to make a case against him but this shameless Govt has no balls to file an FIR against him or give details of the contract to media, telling them how much money Haqan is making each day, from that contract.

Almost every sane mind understood that 12 billion corrupton was referred to the bribery of the Govt and officials not loss making in state institutions but THANK YOU for making it easy for us, we will post all state owned losses news and it will be fair to say in future that this is the corruption IK has done

×
arrow_upward DanishGardi