شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

Home Forums Non Siasi شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

#26
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 659
  • Posts: 11758
  • Total Posts: 12417
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

ن لیگ کے بھانڈو، تھوڑی دیر ٹھہر جاؤ میں رضا پائی عرف دکھی پریم نگری ، نادان صاحبہ عرف بی بی حاجن اور عامر شکارپوری تبدیلی والے کو بلا کر لاتا ہوں پھر بات ہوتی ہے۔ اور ہاں جنرل باجوہ کو بھی فون کر دیا ہے اب اپنی اپنی دھوتیاں سنبھال لو۔ SaleemRaza نادان Aamir Siddique @Generel Bajwa

میں تو گزرے ہوئے دن کے کمنٹ پڑ رہا ہوں  ہر کمنٹ کے بعد اللہ اکبر  کا نعرہ مارتا ہوں ۔۔۔اچھے بھلے شریف لوگوں نے  چنگا کت خانہ مچایا ہے ۔۔۔۔۔۔

:bigsmile:

Navigation