Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#71
شامی بھای، لڑکی کی موتیوں جیسی اجلی ہنسی والی فوٹو لگانے کی بہت گہری وجوہات ہیں ان وجوہات کی گہرائیوں تک جانا صرف ایک بندے کے بس میں ہے مگر اس کی ایک اکھی دائیں بائیں فوکس کرجاتی ہے خیر یہ لڑکی پٹھان ہے اور بس یہی وجہ ہے اس کی فوٹو ڈالر والی تھریڈ میں لگانے کی، پرسوں ترسوں میں نے پٹھانوں کی کافی بستی کی تھی اب اس بستی کا ازالہ کرنے کیلئے ضروری تھا کہ اس کی فوٹو لگای جاے تاکہ دیکھنے والوں پر اچھا تاثر جاے :bhangra: :bhangra:

یقین جانیں پرسوں ترسوں کے جس واقعے کا آپ ذکر کررہے ہیں تو فورم کے جس بندے سے بھی اس ٹاپک پر بات ہوئی اس نے آپ پر تاسف کا ہی اظہار کیا کہ بیلیور بھائی کو کیا ہوگیا ہے؟؟ اب آپ پھر اس سطح پر اُتر آئے ہیں جو آپ کا معیار نہیں ہے۔

×
arrow_upward DanishGardi