سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

Home Forums Siasi Discussion سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

#24
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 299
  • Posts: 6792
  • Total Posts: 7091
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: سری لنکا میں حجاب،برقعے پر مکمل پابندی لگادی گئی

Believer Bhai, one fails to understadn the logic in your post. What is the difference in beauty of words between Lyal and Faisal when both are human beings, Lyal being a Gora and Faisal being a Saudi. Is it just your special LOVE for Saudis, not that i have any love lost for them, just curious!! :thinking:

جیو بھای، میں نام کے مطلب و معنی کی طرف اشارہ نہیں کررہا تھا ،کیونکہ نام میں تو کوی بھی برای نہیں، شائد آپ نے پہلے کبھی میری اس ٹاپک پر کوی پوسٹ نہیں دیکھی میں تو سیاست پی کے پر بھی یہی لکھتا تھا کہ لائلپور نامی پسماندہ گاوں کو ایک جدید ماسٹر پلان کے تحت شہر بناے والا سر لائل تھا، اس نے اس شہر کو تمام جدید سہولیات جنمیں اسکول کالجز، ہاسپٹل اور سڑکیں شامل ہیں سے آراستہ کیا اور بھٹو نے اٹھ کر اس بندے کا نام ہٹا کر ایک کنگ کا نام لکھ دیا جس نے ا س شہر کیلئے کچھ بھی نہیں کیا تھا

یہ میرا علاقہ ہے اور میں نے اپنے والد ساحب سے سنا کہ زمینداروں کے اس علاقے کو انگریز نے بہت ڈویلپ کیا اور جدید زراعت کی شروعات کرتے ہوے ایک عظیم الشان یونیورسٹی زرعی یونیورسٹی کے نام سے بنا دی جس کے انڈر ہزاروں ایکڑ زمین اور باغات ہیں جہاں پر سٹوڈنٹ ریسرچ کرتے ہیں اور یہیں سے پورے پاکستان کو بیج کی سپلای ہوتی ہے

بہتر ہوتا کہ بھٹو لائلپور کی بجاے کسی اور گاوں کو سر لائل کی طرح جدید شہر میں بدل دیتا اور پھر اس کا نام جو مرضی رکھتا

کہتے ہیں جو بندے کا شکرگزار نہیں ہوتا وہ رب کا بھی شکرگزار نہیں ہوسکتا

  • This reply was modified 3 days, 15 hours ago by  Believer12.

Navigation