ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

Home Forums Siasi Discussion ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

#70
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 299
  • Posts: 6792
  • Total Posts: 7091
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

:omg: باوا جی ، اندر سے حوالدار نکلے ؟ :facepalm: مجھے تو لگتا ہے آئی ایس آئی نے انہیں لوگوں کی نگرانی کرنے کے لئے یہاں چھوڑ ا ہے ، اندر خانے یہ سب کی رپورٹیں کرتے نہ پھر رہے ہو ؟ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

شامی بھای، لڑکی کی موتیوں جیسی اجلی ہنسی والی فوٹو لگانے کی بہت گہری وجوہات ہیں ان وجوہات کی گہرائیوں تک جانا صرف ایک بندے کے بس میں ہے مگر اس کی ایک اکھی دائیں بائیں فوکس کرجاتی ہے

خیر یہ لڑکی پٹھان ہے اور بس یہی وجہ ہے اس کی فوٹو ڈالر والی تھریڈ میں لگانے کی، پرسوں ترسوں میں نے پٹھانوں کی کافی بستی کی تھی اب اس بستی کا ازالہ کرنے کیلئے ضروری تھا کہ اس کی فوٹو لگای جاے تاکہ دیکھنے والوں پر اچھا تاثر جاے

:bhangra:

:bhangra:

Navigation