شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

Home Forums Non Siasi شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

#24
shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 662
  • Posts: 6794
  • Total Posts: 7456
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

شاہد بھائی ، آپ کی بات سے ایسا تاثر ملتا ہے جیسا کے عظیم لیڈر نے خود فرمایا ہے

بس گھبرانا نہی ہے آپ نے

اس میں کوئی گھبرانے کی ضرورت نہی ہے

اے لو گھبرا کیوں رہے ہو ؟

دوسرا آپ نے زی شعور لکھ کر میرا ہاتھ روک دیا ورنہ میرا ارادہ تھوڑا خطرناک تھا ، میں اب یہی شو کرنے کی کوشش کر رہا ہو مجھے آپ کی پوسٹ سمجھ آئی ہے ، آخر امپریشن بھی کوئی چیز ہوتی ہے

یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔ یہ بارہ ارب ڈالر سالانہ منی لانڈرنگ کی بات گزشتہ حکومت کے گورنر سٹیٹ بنک نے کی تھی۔ اس سے پہلے پی پی پی کے چیئرمین نیب فصیح بخاری نے کہا تھا کہ حکومتی محکموں میں روزانہ چار ارب روپیہ کرپشن ہے۔ تو اپوزیشن دراصل گورنر سٹیٹ بنک کو کوٹ کر رہی تھی جو کہ کسی بھی ڈیموکریٹک سٹینڈرڈز کے مطابق ایک ایتھنٹک سورس تھی۔ اب سوال ان بارہ ارب کا تو کسی بھی ذی شعور کو معلوم ہے کہ یہ بارہ ارب ڈالر بڑے پراجیکٹس میں سے جاتے رہے ہیں نا کہ نقد خزانے سے چرائے گئے ہوں۔ ادھار کے ڈالرز ہی غیر قانونی طریقوں سے ملک سے دوبارہ باہر بھیجے جاتے رہے ہیں۔ موجودہ حکومت نے چونکہ کوئی نیا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کی بجائے پرانی حکومت کے پراجیکٹس کو مکمل کرنے پر ترقیاتی بجٹ صرف کیا ہے اور ساتھ ساتھ مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لئے خود ترقیاتی بجٹ میں بھی ۴۰۰ ارب کی کمی کی ہے تو کیونکہ جب نئے میگا پراجیکٹس ہی نہی آئے تو لازما یہ گھپلا بھی رکا ہوا ہے۔ دوسرا یہ کہ جاری اخراجات میں سے بھی کرپشن ہوتی ہے جو اپنی اصل صورت میں ابھی تک بھی موجود ہوگی۔ کرپشن کی تیسری شکل پنجاب گورنمنٹ کا ۵۶ پرائیویٹ ؍ سیمی گورنمنٹ کمپنیوں کی تشکیل، ان کے کھاتے میں بلینز ڈالر لونز لے کر ان میں کی گئی ہیرا پھیری تھی۔ ان کمپنیوں کو اب ختم کرکے پنجاب گورنمنٹ کی ڈومین میں لایا جا رہا ہے۔ ۔ یہاں موجود کچھ نا سمجھ اس کرپشن کو شاید اس طرح سمجھ رہے ہیں کہ جیسے کچھ لوگ روزانہ حکومت کے گَلے میں سے دس بارہ ارب کیش چوری کر رہے تھے اور اب اگر یہ کام رک گیا ہے تو خزانہ تو بھر جانا چاہیئے۔ ناکہ یہ سمجھیں کہ ۳۹ ارب ڈالر قرض اور اس قرض کی رقم کے پراجیکٹس یا جیسے قطر گیس کانٹریکٹ ہی اس کرپشن کا منبع تھے۔
  • This reply was modified 2 months ago by  shami11.

Navigation